• Call Us+923006737481
  • Login

والدین گارڈین نوٹس (نیو سیشن 26-2025)

محترم والدین السلام علیکم!
تمام والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ فائنل ٹرم 25-2024 کا رزلٹ جو کہ 10 فروری 2025 کو آگیا تھا، نئے سیشن کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے ،مہربانی کر کے بچوں کو باقاعدہ سکول یونیفام میں بکس نوٹ بکس کے ساتھ بیھجے۔
شکریہ!
 

مزید معلومات کے لیے 24 گھنٹے دستیاب ہماری ویب سائیٹ اور 03006737481 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔
http://royalschoolferoza.com.pk